GB NEWS ONE

A NETWORK OF GILGIT BALTISTSN

GB NEWS ONE

Breaking

Search

انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا

                                                     انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا

ہندوستان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ گلگت بلتستان کے اصلاحاتی پیکیج 2018 کی نفاذ کے خلاف احتجاج کرے ۔ 
ہندوستان والو تمہیں معلوم ہونا چاہئے 1947 میں گلگت بلتستان والوں نے تمہارے ڈوگرا راج کو ٹھکراتے ہوئے ڈوگرا فوج کو گلگت بلتستان سے 9،2،11 کر دیئے تھے. اور اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہو گئے تھے. 
تجھے کیا حق پہنچتا ہے کہ تم گلگت بلتستان کا نام اپنی گندی زبان پر لائے. 
اگست 1947 سے اب تک ہندستان نے گلگت بلتستان کے 30 فیصد حصے پر نہ صرف ناجائز قبضہ کر رکھی ہے بلکہ سرحد کے پار سے آئے روز گلگت بلتستان پر بم اور گولیوں کا نہ ختم ہونے والا تحفہ بھیجتے رہتے ہیں۔ 
جس کے نتیجے میں اب تک اس علاقے کی ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور سینکڑوں سویلین شہید ہو چکے ہیں۔ بلخصوص بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں پر مظالم کے داستان ناقابل بیان ہیں-
لہذا ہم ہندوستان کی جانب سے اس ناجائز احتجاج کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں.
ہندستان والو تم اپنے زبان کو لگام دو ورنہ این ایل آئی کے جوان کرگل آپریشن کی طرح تمہیں عبرتناک شکست دینے کے لئے تیار ہے.

No comments:

Post a Comment

GB NEWS ONE

GB NEWS ONE

GB NEWS ONE

Churkah

Churkah

Shigar

Shigar

GB

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages