Search
اب گلگت بلتستان کے عوام تمہاری غلامی برداشت نہیں کریں گے
سینئر رہنما بی ایس ایف ممبر عوام...
پریس ریلیز
آرڈرز کی بجائے گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ ڈکلیئر کیا جائے، شیعہ علماءکونسل پاکستان جب تک عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے نہیں کئے جاتے، محرو...
انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا
انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا ہندوستان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ گلگت بلتس...
KERIS VALLEY KHAPULO GANCHAY
KERIS VALLEY Keris is the one of most beautiful village in District Khapolu Ganchay, Like all in Baltistan its have four Season,...
وزیر اعظم کو گلگت بلتستان کا دورہ مینگاہ پڑ گیا
آرڈر 2018 نامنظور نامنظور GB سلطنت شہنشاہ رائونڈ کے آخری حکمران درباری وزیراعظم کا آخری دنوں میں گلگت بلتستان کا یادگار ...
پیکج 2018 کے مسودے کی کاپی نذر آتش کی جارہی ھے۔
انجمن تاجران کے اجلاس میں اصلاحاتی پیکج 2018 کے مسودے کی کاپی نذر آتش کی جارہی ھے۔ کالاقانون ختم کرنے سے پہلے وزیر...
جی بی آرڈر 2018 ہاتھ پائی تک پہنچانا
یہ بات درست کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان کئی معاملات پر اختلافات موجود ہیں مگر جی بی آرڈر 2018 کے خلاف سب متحد ہیں ، ایسے موقع...
مرد حر کا ایک اور تاریخی خطاب۔۔۔
Unknown
May 26, 2018
مرد حر کا ایک اور تاریخی خطاب۔۔۔ اب مارچ نہیں ہوگا ، نہ گلگت جائیں گے اور نہ اسلام آباد ۔ اب ہم نہیں تم جاو گے۔۔۔۔ اپنے گھروں کو اے...
GB NEWS ONE
Churkah
Shigar
GB
متحدہ اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس
!گلگت
گلگت !
متحدہ اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس , گورننس آرڈر 2009 اور 2018 عوام پر مسلط کئے گئے ہیں
آرڈر 2009 سے 2018 قدرے بڑا آرڈر ہے , اگر گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا فریق ہے تو طرز حکمرانی الگ کیوں ہے , مکمل آئینی حقوق دینا اگر ممکن نہیں تو مقبوضہ کشمیر یا آزاد کشمیر طرز کا

اختیار دیا جائے , تمام اضلاع کا دورہ کرینگے
اور آرڈر کے خلاف مربوط تحریک کا فیصلہ
انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا
انڈیا بھی گلگت بلتستان کے حق بول پڑا
ہندوستان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ گلگت بلتستان کے اصلاحاتی پیکیج 2018 کی نفاذ کے خلاف احتجاج کرے ۔
ہندوستان والو تمہیں معلوم ہونا چاہئے 1947 میں گلگت بلتستان والوں نے تمہارے ڈوگرا راج کو ٹھکراتے ہوئے ڈوگرا فوج کو گلگت بلتستان سے 9،2،11 کر دیئے تھے. اور اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہو گئے تھے.
تجھے کیا حق پہنچتا ہے کہ تم گلگت بلتستان کا نام اپنی گندی زبان پر لائے.
اگست 1947 سے اب تک ہندستان نے گلگت بلتستان کے 30 فیصد حصے پر نہ صرف ناجائز قبضہ کر رکھی ہے بلکہ سرحد کے پار سے آئے روز گلگت بلتستان پر بم اور گولیوں کا نہ ختم ہونے والا تحفہ بھیجتے رہتے ہیں۔
جس کے نتیجے میں اب تک اس علاقے کی ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور سینکڑوں سویلین شہید ہو چکے ہیں۔ بلخصوص بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں پر مظالم کے داستان ناقابل بیان ہیں-
لہذا ہم ہندوستان کی جانب سے اس ناجائز احتجاج کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں.
ہندستان والو تم اپنے زبان کو لگام دو ورنہ این ایل آئی کے جوان کرگل آپریشن کی طرح تمہیں عبرتناک شکست دینے کے لئے تیار ہے.

KERIS VALLEY
Khapolu Ganchay, Like all in Baltistan its have four Season,
More information given below ⟱⟱
- Population : 80,000
- Literacy Rate : 44%
- Illiteracy Rate:56%
- Shia: 50%
- Suni: 15
- Noorbashsha: 35
- Ahel-e-Hadees;05%
Most of the people of Keris Working in
Kwait
Sudia Arabia
Behrain
Oman
etc,
THE PICTURE IN THIS BLOGS
ARE SHOWING THE BEAUTY OF KERIS VALLEY...
وزیر اعظم کو گلگت بلتستان کا دورہ مینگاہ پڑ گیا
آرڈر 2018 نامنظور نامنظور GB
سلطنت شہنشاہ رائونڈ کے آخری حکمران درباری
وزیراعظم کا آخری دنوں میں گلگت بلتستان کا یادگار
دورے۔زندگی بھر یاد رہے گا ویلڈن جی بی عوام
پیکج 2018 کے مسودے کی کاپی نذر آتش کی جارہی ھے۔
انجمن تاجران کے اجلاس میں اصلاحاتی پیکج 2018 کے مسودے کی کاپی نذر آتش کی جارہی ھے۔
کالاقانون ختم کرنے سے پہلے وزیر اعظم سکردو کا دورہ کیا تو
عوام ان کو جوتون سےاستقبال کرینگےکالا قانوں وفاق میں رفن کر کے تشریف لائے۔پھر نہ کہنا ھمین خبر
نہ ھوئی نہ جیل سے نہ موت سے ڈرتے ھی۔تنظیم جان نثاران آغاعلی رضوی
راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی ایک اہم میٹینگ
راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی
ایک اہم میٹینگ جس میں گلگت بلتستان کے آرڈر 2018 اور حالیہ صورتحال پہ
تحفظات کا اظہار کیا اور گلگت بلتستان کے حقوق کی دفاع اور آگے
کا لاحے عمل کے بارے میں گفتگو کی جس میں ہر ضلع کی نمائندگی تھی.
مرد حر کا ایک اور تاریخی خطاب۔۔۔
مرد حر کا ایک اور تاریخی خطاب۔۔۔
اب مارچ نہیں ہوگا ،
نہ گلگت جائیں گے اور نہ اسلام آباد ۔
اب ہم نہیں تم جاو گے۔۔۔۔ اپنے گھروں کو
اے سی ڈی سی اور ایس پی کی سیٹیں خالی کر کے۔
اب مارچ نہیں ہوگا ،
نہ گلگت جائیں گے اور نہ اسلام آباد ۔
اب ہم نہیں تم جاو گے۔۔۔۔ اپنے گھروں کو
اے سی ڈی سی اور ایس پی کی سیٹیں خالی کر کے۔
پہلے بھی لکھا۔۔تم سوچ بھی کیسے سکتے ہو ہمیں غلام بنانے کا ؟
جب ہمارے پاس آغا علی جیسا قائد ہو اور اس کے جانثار ساتھی ہو۔
تم کیسے سوچ سکتے ہو کہ علی شیر خان انچن کی اولاد تمہارے ایک "آرڈر "سے غلام بنیں گے۔
سوچو دوبارہ سوچو۔
ایسا نہ ہو کہ زخم کوئی پھر نیا ملے۔
جب ہمارے پاس آغا علی جیسا قائد ہو اور اس کے جانثار ساتھی ہو۔
تم کیسے سوچ سکتے ہو کہ علی شیر خان انچن کی اولاد تمہارے ایک "آرڈر "سے غلام بنیں گے۔
سوچو دوبارہ سوچو۔
ایسا نہ ہو کہ زخم کوئی پھر نیا ملے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat.