راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی
ایک اہم میٹینگ جس میں گلگت بلتستان کے آرڈر 2018 اور حالیہ صورتحال پہ
تحفظات کا اظہار کیا اور گلگت بلتستان کے حقوق کی دفاع اور آگے
کا لاحے عمل کے بارے میں گفتگو کی جس میں ہر ضلع کی نمائندگی تھی.
No comments:
Post a Comment
GB NEWS ONE